عراق کی خصوصی سیکورٹی فورس اور شدت پسند تنظیم داعش کے درمیان موصل میں درائے دجلہ کے پاس تصادم جاری ہے۔
فوج کی شدت پسندوں کے ساتھ تازہ جھڑپیں
سرتہ کے ہمسایہ علاقوں اور اندلس میں جاری ہے۔
داعش کے کم سے کم تین کار خود کش حملہ آوروں نے عراقی فوج کو نشانہ بنایا لیکن اس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔